تازہ ترینکھیل

پاکستان محفوظ ملک ، آئی سی سی نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مطمئن ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کیلئے آئی سی سی آفیشلز کراچی آئیں گے۔کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا کامیاب انعقاد کے بعد انتظامات سے آئی سی سی بھی مطمئن ہوگئی، پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے آفیشلز بھیجے گی،ڈیوڈ بون ریفری کی خدمات انجام دیں گے۔جنرل منیجر کرکٹ جیف آلا ریڈائس او سینیئر امپائر منیجرز اینڈ ریفری ایڈرن گرفتھ کراچی آئیں گے، واضح رہے کہ آئی سی سی سے نمائندے بھیجنے کے درخواست پی سی بی نے کی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker