بین الاقوامیتازہ ترین

افغانستان کے صوبے ہرات میں بم حملے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)افغانستان کے صوبے ہرات میں بم حملے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکام بم دھماکے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی صوبے ہرات موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔حکام کے مطابق دھماکے میں  17 افراد زخمی ہوئے ہیں،جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے ،زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔صوبے ہرات کے گورنر کے ترجمان کے مطابق بم دھماکا ضلع شنداد میں مسجد کے قریب ہوا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker