تازہ ترینعلاقائی

تلہ گنگ:قاری سعید قتل کیس ایف آئی آر میں نامزد ملزمان ضیاء حسین اورزوارساجد گرفتار

downloadتلہ گنگ(ملک ساجد اعوان)قاری سعید قتل کیس ایف آئی آر میں نامزد ملزمان گرفتار،اطلاعا ت کے مطابق قاری سعید قتل کیس میں مدعی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آر میں امام زمانہ تنظیم کے انچارج ضیاء حسین کاظمی ،زوار ساجد اقبال سابق کونسلر اور دو نامعلوم افراد ملزمان کو نامزد کیا گیاتھا،قاری سعید کی شہادت کے بعد نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او زراعت بلوچ نے ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو کی ہدایات پر چھاپے مار کر ایف آئی آر میں نامزد دو ملزمان امام زمانہ تنظیم کے انچارج ضیاء حسین کاظمی ،زوار ساجد اقبال سابق کونسلر کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:حکومت دن رات کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ،راؤ اجمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker