پاکستانتازہ ترین

ووٹر رجسٹریشن کی تاریخ میں 30اپریل تک توسیع

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کیلئے ابتدائی انتخابی فہرستوں میں رائے دہندگان کے ناموں کے اندراج و اخراج اور تصحیح کے عمل کے لئے دی گئی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندارج ، درستگی اور منتقلی کی تاریخ میں تیس اپریل تک توسیع کردی ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹرز اپنا نام نئے لسٹوں میں یقینی بنائیں کیونکہ الیکشن کمیشن تیس اپریل کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد کر دے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button