تازہ ترینفن فنکار

میں گلیمرس ہیروئن نہیں ہوں، کترینہ کیف

ممبئی (نمائندہ شوبز)جہاں کترینہ کیف حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ ’ٹائیگرزندہ ہے‘ میں نظر آئی تھیں، وہیں وہ آنے والی فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ جب کہ ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں عامر خان کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔ساتھ ہی کترینہ کیف جلد ہی ورون دھون کے ساتھ پہلی بار ڈانس فلم میں بھی رقص کرتی نظر آئیں گی۔اگرچہ کترینہ کیف’چکنی چمیلی‘ جیسے آئٹم گانوں پر بھی پرفارم کر چکی ہیں ۔تاہم وہ خود کو گلیمرس ہیروئن نہیں سمجھتیں۔اپنے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!