شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر: ہڑتال کی کال پر جمبر میں بھی میڈیکل سٹور بند رہے

جمبر: ہڑتال کی کال پر جمبر میں بھی میڈیکل سٹور بند رہے

جمبر(نامہ نگار) پنجاب ڈرگ ایکٹ کے خلاف پنجاب بھر کی طرح جمبر میں بھی میڈیکل سٹور بند رہے۔ مریض ذلیل و خوار ہوتے رہے۔ مریضوں کے ورثا ڈاکٹروں، میڈیکل سٹور والوں اور حکومت کو کوستے نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت سے محروم