پاکستانتازہ ترین

نئےاسلام آباد ائیرپورٹ کا افتتاح منگل کو ہوگا

اسلام آباد (پاک نیوز) اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ائیرپورٹ کا باضابطہ افتتاح منگل کوکیاجائے گا ۔ توقع ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کریںگے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پہلی پرواز اس دن ، صبح گیارہ بجے نئے ائیرپورٹ پر اترے گی۔اسی دن ساڑھے بارہ بجے دوپہر قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔مکمل پروازوں کا آغاز اگلے جمعرات سے ہوگا ۔سول ایوایشن حکام کے مطابق اس حوالے سے ملکی اور غیر ملکی ائیرلائنوں کو اس حوالےسے آگاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!