تازہ ترینکھیل

پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغازآج ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغاز آج لاہور میں ہو رہا ہے۔لیگ میں 10ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔ کبڈی سپر لیگ یکم تا دس مئی پنجاب جیمنیزئیم لاہور میں منعقد ہو گی۔جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ دس غیر ملکی بھی حصہ لیں گے۔ڈراز کی تقریب میں 10 ٹیموں کو2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ فائنل میچ10 مئی کو کھیلا جائے گا۔ٹیموں کے کپتانوں کا کہنا ہے کہ سپر لیگ کو پاکستان کبڈی کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کرے گی۔ایونٹ میں ہر روز چار میچ کھیلے جائیں گے۔کھلاڑی دس روز تک زور آزمائی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:تین افراد کی نابالغ بچے کیساتھ بدفعلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker