تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ہزاروں روپے نقدی اورموبائل چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔شہر میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار۔سٹی پولیس خاموش تماشائی۔تفصیلات کے مطابو محلہ نزیر شاہ میں رزاق کی دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور ہزاروں روپے نقدی چرا کر فرار۔دوسرے واقعہ میں تیم موٹر سایکل مسلھ نامعلوم ڈاکو سر شام کرماں والا فرنیچر ہاؤس میں گھس آئے اور گن پوائنٹ پر پچیس ہزار نقدی اور تیس ہزار روپے کاقیمتی موبائیل چھین کر فرار ہوگئے۔دونوں واقعات کی تحریری درخواستیں تھانہ سٹی میں دے دیں گئیں مگر تا حال کوئی مودمہ درج نہیں کیا گیا کیونکہ اعلی افسران کو سب اچھا کی رپورٹ دینی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button