تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نمائندہ شوبز) مختلف اسکینڈلز اور تنسیخ نکاح کیس میں پھنسی ہوئی پاکستانی اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور چند دنوں میں امریکا چلی جاﺅں گی۔انھوں نے کہا کہ میرے پاس امریکا اور کینیڈا کا گرین کارڈ موجود ہے، پاکستان چھوڑ کر امریکا میں مستقل رہائش اختیار کروں گی۔انھوں کہا کہ پاکستان چھوڑنے کی وجہ جلد اپنے چاہنے والوں کو بتا دوں گی۔

یہ بھی پڑھیں  تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker