پاکستانتازہ ترین

اٹک: سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اٹک(بیوروچیف) سرکاری گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اٹک کے بسال روڈ پر سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:نوجوان لڑکیوں کے اغوائ اورغیرت کے نام پر قتل کی وارداتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker