پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں ساؤنڈ سسٹمزپنجاب 2018 کے قانون میں ترمیم کا مسودہ منظور

لاہور(پاک نیوز)پنجاب اسمبلی نے ساؤنڈ سسٹمزپنجاب 2018 کے قانون میں ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاہے۔پنجاب اسمبلی میں بل صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ خان نے پیش کیا، بل کی منظوری کے بعد اب مساجد میں چار سپیکرزلگائے جا سکیں گے تا کہ اذان، خطبہ، گمشدگی اور وفات کے اعلانات کی آواز چاروں سمت میں جا سکے گی۔ راناثناء اللہ نے کہاکہ ان لاؤڈ سپیکرزکا استعمال صرف عربی خطبہ، جمعہ، اذان، درود پڑھنے، گمشدگی اور وفات کے اعلانات کیلئے کیا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اینڈیا میں غیرت کے نام پر قتل، چھے افراد کو سزائے موت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker