شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی

گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی

کراچی(نامہ نگار)وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اس بار موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اس بار سرکاری اور نجی اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات 14 مئی تا 15 جولائی ہوں گی جب کہ شیڈول میں تبدیلی رمضان اور گرمی کی شدت کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ملک مشینیں نہیں بدلتیں