پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(بیووچیف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کےشدید جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے 3:44پر دن کے وقت محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر زوردار تھے کہ لوگ عمارتوں اور گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں  عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کل منایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker