شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو۔رانا حیات ممبر قومی اسمبلی نے لیڈیز پارک کاافتتاح کر دیا

بھائی پھیرو۔رانا حیات ممبر قومی اسمبلی نے لیڈیز پارک کاافتتاح کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ؓ بھائی پھیرو۔ممبر قومی اسمبلی نے لیڈیز پارک کاافتتاح کر دیا۔عوام کیلیے ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں دیں گے۔تقریب سے خطاب ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممبر قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں نے لیڈیز پارک کاافتتاح کر دیا۔اس موقع پر خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ اس پارک میں لیڈیز جم خانہ،لیڈیز لائبریری اور خواتیں کیلیے ووکیشنل سکول بھی ہوگا جہاں پر خواتین کو کڑھائی سلائی،کھانوں اور دیگر ہنروں کے بارے ٹریننگ دی جائے گی۔تقریب سے چئیرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خاں،چئیرمین میونسپل کمیٹی رانا عامر نثار خاں،الحاج ممتاز خالد بھٹی ،مولانا جمیل سعیدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔عوام نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔شرکا کو بعد میں عشائیہ بھی دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  جوماں کا وفادارنہیں!