شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کاہنہ :خاوندنے گھریلوجگھڑے کی وجہ سے بیوی کوذبح کردیا

کاہنہ :خاوندنے گھریلوجگھڑے کی وجہ سے بیوی کوذبح کردیا

کاہنہ(نامہ نگار)افسوس ناک خبر. کاہنہ کے علاقہ میں خاوندنے گھریلوجگھڑے کی وجہ سے بیوی کوذبح کردیا. بدقسمت شازیہ بی بی موقع پردم توڑگئی.ملزم مبارک عرف بودی موقع سے فرار.پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی جبکہ نعش قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے

یہ بھی پڑھیں  فیس بک دنیا کے 130 ممالک میں اول نمبر پر