پاکستانتازہ ترین

سحر و افظار میں دو گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی، پرویز رشید

pervez rasheedلاہور(نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سحری اورنمازتراویح کیلئے 2جبکہ افطارکیلئے ایک گھنٹہ بجلی فراہم کی جائیگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سحری، افطاری اورنمازتراویح میں فراہم کی جانیوالی بجلی کودن کے اوقات میں ایڈجسٹ کیاجائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کس کوآئی جی تعینات کرنا ہے اور کس کو چیف سیکریٹری، یہ صوبوں کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کے لیے وفاق ہر طرح سے صوبوں کی مدد کے لیے تیارہے، وفاق کو کراچی کوئٹہ سمیت ہر شہر میں امن عزیز ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ممتازحسین قادری کی رہائی ہرعاشق رسولؐ کے دل کی آواز ہے، نورالمصطفےٰ نورانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker