شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی

لام آباد(بیوروچیف) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں شارٹ سرکت کی وجہ سے یو پی ایس کی بیٹری پھٹ گئی۔ جس کے باعث دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔آتشزدگی سے اسٹاف رومز میں موجود فرنیچر ارو دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔ ا مدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔ آتزشدگی کے باعث جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے۔

error: Content is Protected!!