شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:لڑائی کے دو واقعات میں مسلح ملزمان نے گھروں میں گھس کردوخواتین سمیت کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔

بھائی پھیرو:لڑائی کے دو واقعات میں مسلح ملزمان نے گھروں میں گھس کردوخواتین سمیت کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔لڑائی مار کٹائی کے دو واقعات میں مسلح ملزمان نے گھروں میں گھس کر دو خواتین سمیت کئی افراد کو شدید زخمی کر دیا۔لاکھوں کا سامان اور نقدی بھی لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق لڑائی کے پہلے واقعہ میں رشتہ کے تنازعہ میں نواحی گاؤں متھرا داس میں میں مسلح ملزمان طارق وغیرہ چھ کس مسلح ہوکر ریاض کے گھر میں گھس آئے اور آتے ہی اسکی بیوی پروین اور بچوں کو مار مار کر ادھ موا کر دیا اور اسلحہ لہراتے فرار ہوگئے۔لڑائی کے دوسرے واقع میں نواحی گاؤں نتھے جاگیر میں سرداراں بی بی کے گھر میں ملزمان مسلح محمد خان وغیرہ سات کس مکان میں گھس آئے اور سرداراں کومار مار کر ادھ موا کرکے گھر سے نکال دیا اور مکان پر قبضہ کر لیا اور گھر کا سامان فریج،گندم،کپڑے،بستر اور دیگر قیمتی سامان اور نقدی کل مالیتی پانچ لاکھ روپیہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔تھانہ صدر بھائی پھیرومیں دونوں مقدمات درج

error: Content is Protected!!