تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کریں گے

لاہور:(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خؒاف آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی جانب سے تیار کردہ منصوبے کی سو فیصد پیروی کررہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالی ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنے کو پسند کرتا ہے اس لیے وہ اس میچ میں ضرور حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:علامہ اقبال ایکسپریس کے نیچے آکر15سالہ لڑکا جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker