شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی خبر جھوٹی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی خبر جھوٹی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(پاک نیوز)سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت کی خبر گردش کررہی ہے۔ جو کہ ایک جھوٹی خبر ہے۔ کچھ لوگ رمضان جیسے بابرکت ماہ میں بھی افواہ پھیلانے سے باز نہیں آتے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے پاک نیوز کے ایڈیٹر کو بتایا کہ ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ ڈاکٹر عافیہ انتقال کرگئیں ہیں۔ وہ ابھی تک الحمداللہ زندہ و سلامت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر حرامکاری میں مصروف دوشیزہ اور نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے