تازہ ترینکھیل

اے بی ڈی ویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اور سپر فٹ ایتھلیٹ سمجھے جانے والے اے بی ڈویلیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔اے بی ڈویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ ان کے لیے یہ ایک مشکل ترین فیصلہ تھا،’میں نے اس حوالے سے طویل سوچا و بچار کی لیکن میرا خیال ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں ریٹائر ہو جاؤںانہوں نے اس موقع پر اپنے ساتھی کھلاڑیوں، فینز اور کرکٹ جنوبی افریقا کا بھی شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!