پاکستانتازہ ترین

اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ پاک نیوز) وزارت داخلہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے۔وزارت داخلہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی ریٹائرڈ لیفٹیننٹ اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈال کر نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد اسد درانی کا نام ای سی ایل آرڈیننس 1981ء کے سیکشن 2 کے تحت شامل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button