پاکستانتازہ ترین

من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مر کزی رکن حمزہ شہباز شریف نے چار جون کو وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز نے اپنے خلاف مقدمے کے اندراج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت کروں گا،میرا تمام معاملات سے کوئی تعلق نہیں وطن واپس آکر من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا۔یا درہے کہ حمزہ شہبا زشر یف کے خلاف انکی مبینہ اہلیہ عائشہ احد ملک نے تشدد اور ہر اساں کر نے کا مقدمہ درج کروایا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button