شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پھولنگر:اقتدارکے ہوس شدہ حکمرانوں نےعوام کی چیخیں نکال دیں،رانادلشاد،سردار غلام محمد

پھولنگر:اقتدارکے ہوس شدہ حکمرانوں نےعوام کی چیخیں نکال دیں،رانادلشاد،سردار غلام محمد

بھائی پھیرو(نامہ نگار) چو روں ،ڈاکوؤں ، رسہ گیروں ، قبضہ گروپوں ,لینڈ مافیا کے دن گنے چا چکے ہیں ، شکست ان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے ، اقتدار کے ہوس شدہ حکمرانوں نے عوام کے چیخیں نکال دیں ان شاء اللہ اب ان کو جیل جا نا ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک لیبک کے راہنما رانا دلشاد علی اور سردار غلا محمد ڈوگر نے این اے 140 اور پی پی 181کے امیدواران کے بعد میڈیا کے نما ئندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیا کے دن گنے جا چکے ہیں ، غریب عوام کی سینکڑوں ایکڑ زمینیں دبانے والے کیا خاک عوام کو ریلیف دیں گے ۔ بھائی پھیرو کی حالت زار کا یہ حال ہے کہ ایک چھو ٹی سی بارش نے شہر کو گندے تالاب کی شکل دے دی ۔جبکہ انہی حکمرانوں نے ممتاز قادری کو پھانسی دلواکر ختم نبوت پر حملہ بھی کیا

error: Content is Protected!!