شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / ترکی کا شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کے ٹھکانوں پر حملہ

ترکی کا شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کے ٹھکانوں پر حملہ

انقرہ(ڈیسک نیوز)ترک فضائی کارروائی میں 18دہشت گرد ہلاک اور 12ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے کی بمباری سے شمالی عراق میں موجود علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے 18 مزید دہشگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، اب تک ہلاک کیے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے دریں اثنا ، گزشتہ شب قبدیل اور سنجار سمیت شمالی عراق کے دیگر علاقوں پر حملوں میں دہشتگردوں کے 12 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلیے ہم پر عزم ہیں اور ملکی بقا کا دفاع ہر قیمت پر ہوگا

یہ بھی پڑھیں  نئے آرمی چیف کا اعلان نومبر کے آخری ہفتے میں ہو گا