شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پی ٹی آئی کی وکٹ گرگئی،این اے140سے سردار طالب نکئی نااہل قرار

پی ٹی آئی کی وکٹ گرگئی،این اے140سے سردار طالب نکئی نااہل قرار

پتوکی(پاک نیوز) سردار طالب حسن نکئی صاحب کو نااہل کر دیا گیا. ریٹرننگ افسر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا. ہو سکتا ہے اب اس حلقے NA 140 سے بھی ان کے کورنگ امیدوار سردار آصف نکئی صاحب الیکشن لڑیں. مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA 140 رانا محمد حیات خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے. تمام اعتراضات مسترد

یہ بھی پڑھیں  لاپتہ افرادکا سراغ لگنے میں حکومتی کردار