شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سرائے مغل:نکئی فیملی مشکلات کا شکار

سرائے مغل:نکئی فیملی مشکلات کا شکار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سرائے مغل کی نکئی فیملی مشکلات کا شکار۔سردار طالب کی نا اہلی کے بعد سردار آصف کی حلقہ این اے 139میں تحریک انصاف سے بغاوت سے نکئی خاندان کیلیے بحرانی کیفیت پیدا کر دی۔تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کی نکئی فیملی مشکلات کا شکارہوب چکی ہے۔سردار طالب کی نا اہلی کے بعد سردار آصف کی حلقہ این اے 139میں تحریک انصاف سے بغاوت سے نکئی خاندان کیلیے بحرانی کیفیت پیدا کر دی۔سردار آصف کو حلقہ پی پی 180سے ٹکت مل چکا ہے جبکہ حلقہ این اے 139میں انہیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہیں ملا۔اب طالب نکئی کی نا اہلی کے بعد سردار آصف کیلیے دو حلقوں سے دو مختلف پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا مشکل ترین ہو گا۔

error: Content is Protected!!