شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نگران حکومت کےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو فنڈ نہ دینے سے پیف پارٹنرذلیل ہوگئے

نگران حکومت کےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو فنڈ نہ دینے سے پیف پارٹنرذلیل ہوگئے

لاہور(نامہ نگار) پنجاب ایجوکیشن نے اپنے پیف پارٹنرز کو ابھی تک پیمنٹ ایشو نہیں کی۔ عید سے پہلے ایشو ہونے والی پیمنٹ ابھی تک ایشو نہیں کی گئی، پاک نیوز نے جب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایم ڈی طارق محمود سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ نگران حکومت کی طرف سے ابھی تک فنڈ ایشو نہیں کیے گئے جس کی وجہ پیف پارٹنرز کو پیمنٹ میں تاخیر ہورہی ہے۔ پیف پارٹنرز نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد پنجاب ایجوکیشن کو فنڈ مہیا کرے تاکہ ہمیں پیمنٹ مل سکے ورنہ پیف پارٹنرز اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  میاں نوازشریف کے نام