شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / مصطفی آباد:ستوکی میں اوباش نوجوان کی دس سالہ گونگی لڑکی سےزیادتی کی کوشش

مصطفی آباد:ستوکی میں اوباش نوجوان کی دس سالہ گونگی لڑکی سےزیادتی کی کوشش

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)نواحی گاؤں ستوکی میں اوباش نوجوان کی دس سالہ گونگی لڑکی سے ستوکی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ستوکی کا رہائشی اوباش صفت نوجوان اسی گاؤں کی دس سالہ گونگی لڑکی (م)کو قریبی خالی گھر میں لیجا کر زیادتی کی کوشش کرنے لگا تو کمسن بچی نے شور مچا دیا جس پر محلہ دار موقع پڑ پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔للیانی پولیس نے کمسن کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے

error: Content is Protected!!