شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آج سال کا طویل ترین دن ہوگا۔

آج سال کا طویل ترین دن ہوگا۔

لاہور(پاک نیوز)آج 21جون (جمعرات) کو سال کا طویل ترین دن ہوگا۔ آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا ۔ کل( جمعہ) سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔تفصیلات کےمطابق 21جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیاتکے مطابق21جون2017ء اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہےاور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے

error: Content is Protected!!