تازہ ترینعلاقائی

عید میلاد النبی کے موقع پرلاہورمیں موبائل فون سروس بند رہے گی

pta logoلاہور(پاک نیوز )عید میلاد النبیﷺکے موقع پر لاہور میں کل صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے یہ اقدام پنجاب حکومت کی درخواست پر کیا ہے،پنجاب کے متعدد دیگر حساس شہروں میں بھی کل موبائل فون سروس بند رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔لاہور میں آج رات مینار پاکستان میں عالمی میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کریں گے۔ اس موقع پر مینار پاکستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروس بند رہے گی تاکہ کسی بھی مکمنہ دہشت گردی سے نمٹا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:چیف جسٹس کی پاک نیوز کے بیوروچیف سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker