شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

پرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں، پارٹی کے تمام معاملات سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے باعث پرویز مشرف نے استعفیٰ دیا ، کیونکہ نااہلی کے باعث پرویزمشرف پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔

error: Content is Protected!!