تازہ ترینکھیل

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمباوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کافیصلہ

ہرارے(نمائندہ سپورٹس)پاکستان،آسٹریلیا اورمیزبان زمبابوے کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپہلے میچ میں زمباوے نے ٹاس جیت کر بولنگ کافیصلہ کیاہے۔سہ فریقی سیریز میں ہرٹیم ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچزکھیلےگی۔دوبہترٹیموں کے درمیان اتوارآٹھ جولائی کوفائنل کھیلا جائے گا۔ پیردو جولائی کوپاکستان ، آسٹریلیا کاسامناکرے گا۔منگل تین جولائی آسٹریلیااورزمبابوے ٹکرائیں گے۔بدھ چارجولائی کوپاکستان ،میزبان ٹیم سے دوسرا میچ کھیلے گا۔جمعرات پانچ جولائی کوپاکستان، آسٹریلیا سے اپناآخری گروپ میچ کھیلے گا۔جمعہ چھ جولائی کوآخری گروپ میچ میں زمبابوے اورآسٹریلیامدمقابل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ میں احترام رمضان ایکٹ کی کھلے عام دھجیاں اڑائی جارہی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker