شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / نامور صحافی رائے سجادحسین کھرل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نامور صحافی رائے سجادحسین کھرل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ساہیوال(پاک نیوز)اہل صحافت کا قیمتی سرمایہ ، ہردلعزیز صحافی رائے سجاد حسین کھرل مرکزی جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان آج صبح اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں  اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی