تازہ ترینعلاقائی

جمبر:مین بس سٹاپ کی گٹر لائن کئی دن سےبند،انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

جمبر(نامہ نگار) جمبر کے مین راستہ جو بس سٹاپ کے لیے جاتا ہے پچھلے کئی دنوں سے گٹر لائین بند ہونے کی وجہ سے عوام کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے۔ مقامی انتظامیہ سے کئی بار رابطہ کرنے کے باوجود ابھی تک کسی نے گٹر لائن نہیں کھولی۔ رات بارش کی وجہ سے اب یہ راستہ جھیل کا منظر پیش کررہا ہے۔ جمبر کی عوام نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور گٹر لائن کھلوائے تاکہ عوام کو بس سٹاپ پر جانے میں دشواری ختم ہوسکے اور لوگوں کا جو کاروبار متاثر ہورہا ہے اس کا ازالہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن کا چھاپہ،ایم ایس رانا غفاررنگےہاتھوں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker