شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں، مریم نواز

فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں، مریم نواز

لاہور (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی نااہلی، عمر قید، جیل اور جلاوطنی بھگت چکے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے شیروں یاد رکھنا، فیصلہ جوبھی آئے گھبرانا نہیں، آپ کے نواز شریف کے لیے یہ سب نیا نہیں، وہ پہلے بھی نااہلی، عمر قید، جیل اور جلا وطنی بھگت چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حاجی کیمپ سکھر کے تعمیراتی کاموں کے لئے دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان