تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: نوجوان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو نوجوان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ جوئیاں والا میں تاج محمد ٹال والا کے بیٹے امتیاز نے اپنے سر پر فائر مارکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس میں درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ورثاء کا موقف ہے کہ متوفی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا جس پر اس نے دل برداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

یہ بھی پڑھیں  عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا وہ ان کی سر آنکھوں پر ہوگا۔ ڈاکٹر ارسلان افتخار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker