شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

لاہور(پاک نیوز) رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج کو ہوگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز دن ایک بج کر اڑتالیس منٹ پر ہو گا۔ مکمل یا جزوی گرہن تین بج کر ایک منٹ ہوگا۔ سورج گرہن کا اختتام سہہ پہر چاربجکرتیرہ منٹ پر ہوگا۔ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان سمیت کینیڈا، امریکہ، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضح طو ر پر دیکھا جائے گا۔سائنسدانوں کے مطابق سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دوران گردش زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں چاند کا سایہ زمین پر پڑتا ہے

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:اگرحکمران سنجیدہ ہیں تو پرویز مشرف کو ملک بدر کیا جائے ،میں احسان باری