شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / 25 جولائی بروز بدھ کوملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

25 جولائی بروز بدھ کوملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائیّ(بدھ ) کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 25جولائی بروز بدھ کو ہو رہے ہیں جس کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میںبروز بدھ 25جولائی چھٹی کا اعلان کر دیا جس کی باقدہ منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دے دی ۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 میں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آؤٹ پچھلے الیکشنز کی نسبت کہیں زیادہ ہو گا اور لو گ اس دن اپنے گھروں سے نکلیں اور قومی فرض ادا کریں

یہ بھی پڑھیں  باکمال گورنس