پاکستانتازہ ترین

ن لیگ نے نگراں وزیراعظم کیلئے 6 نام تجویز کردیئے

pmln-propoed-five-names-forلاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ نواز نے نگران وزیر اعظم کے لیے چھ نام نامزد کردیے ہیں اور اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد دو ناموں کو حتمی شکل دے کر جلد حکومت کو بجھوادیا جائے گا۔ نگران وزیراعظم کے لیے نامزد کردہ ناموں میں معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر، جسٹس (ر) اجمل میاں، محمود اچکزئی، عطااللہ مینگل، جسٹس (ر) ناصراسلم زاہد اور جسٹس (ر) شاکراللہ جان شامل ہیں ۔نواز لیگ نے گذشتہ دنوں تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد یہ نام فائنل کیے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے مزید مشاورت کے بعد دوناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button