شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا

بلاوایو(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن سوا 12 بجے شروع ہوگا. گرین شرٹس کو پہلے ہی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شاہین زمبابوے کے خلاف کلین سوئپ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارت بلوچستان میں کارروائیاں کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ