پاکستانتازہ ترین

بلاول آج سیہون، شہباز ملتان میں جلسوں سے خطاب کرینگے

کراچی(پاک نیوز) انتخابات میں گنتی کے چند روز ہی باقی رہ گئے۔ سیاستدانوں نے ایک دوسرے پر وار شروع کر دیئے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آج بڑے سیاسی شوکریں گی۔بلاول بھٹو زرداری آج سیہون، میہڑ اور لاڑکانہ میں خطاب کریں گے، وہ انتخابی مہم کےآخری 2 دن 6 شہروں میں انتخابی محاذ سجائیں گے جن میں سے 6 شہروں میں آخری 2 دن انتخابی میدان لگائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف آج ملتان میں انتخابی محاذ سجائیں گے اور آج اپنےحلقہ انتخاب میں ریلی کی بھی قیادت کریں گے۔ ن لیگ کل ڈی جی خان میں انتخابی مہم کااختتامی جلسہ کرے گی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker