شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ

نواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ

راولپنڈی (پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ جیل انتظامیہ نے دونوں مجرمان کو قیدی نمبر جاری کر دیئے۔سابق وزیراعظم کو قیدی نمبر 1421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 1422 الاٹ ہوا ہے لیکن دونوں کو تاحال مشقت نہیں سونپی گئی

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ کرکٹ ،بھارت نے امارات کو9وکٹوں سےہرادیا