شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / کپتان نے لاہور کا محاذ سنبھال لیا، آج 4 مقامات پر خطاب کریں گے

کپتان نے لاہور کا محاذ سنبھال لیا، آج 4 مقامات پر خطاب کریں گے

لاہور: (دنیا نیوز) انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، عمران خان نے لاہور کا محاذ سنبھال لیا، شہبازشریف کا راولپنڈی میں پاور شو ہوگا، بلاول بھٹو لاڑکانہ سے شکارپور تک ریلی نکالیں گے۔عمران خان اپنی طوفانی انتخابی مہم کا اختتام آج لاہور میں کریں گے، تحریک انصاف کے لاہور میں 4 جلسے شیڈول ہیں، عمران خان شام ساڑھے 6 بجے این اے 128 میں جلو موڑ، رات آٹھ بجے این اے 125 میں داتا دربار اور رات 9 بجے این اے 134چوک واپڈا ٹاون حلقے میں خطاب کریں گے جبکہ رات 10 اپنے حلقہ انتخاب 131 میں جلسے سے انتخابی مہم کا اختتام کریں گے

یہ بھی پڑھیں  ایبٹ آباد: غیر ملکی ڈگریوں کے نام پر طلبہ سے دھوکا