تازہ ترینفن فنکار

ایشوریہ اور ابھیشک 8 سال بعد ایکساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن 8 سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشک بچن کے ساتھ سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریہ اور ابھیشک نے انوراگ کیشپ کی فلم ’’گلاب جامن‘‘ سائن کی ہے جس کے ہدایت کار سردیش میوارا ہوں گے فی الحال فلم کی کہانی کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ تاہم ہدایتکار کی جانب سے فلم کی باقاعدہ مکمل ٹیم کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایشوریہ اور ابھیشک آٹھ برس قبل فلم ’’راون‘‘میں جلوہ گر ہوئے تھے

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان: پاک فوج کی فضائی کارروائی، غیر ملکیوں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker