تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نا معلوم افراد دس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)نا معلوم افراد دس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو رانا ٹاؤن کی رہائشی شبنم بی بی نے اپنی لے پالک بیٹی دس سالہ ارباب بی بی کو برف لینے کے لئے بھیجا وہ گلی میں برف لینے جا رہی تھی کہ نا معلوم افراد نے اسے گن پوائنٹ پر اغوا کر کے سفید رنگ کی کار میں ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  عوامی نیشنل پارٹی کا الیکشن میں پی پی کے ساتھ اتحاد سے انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker