شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پنجاب میں حکومت بنانےکا حق قوم نے ہمیں دیا: حمزہ شہباز

پنجاب میں حکومت بنانےکا حق قوم نے ہمیں دیا: حمزہ شہباز

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے، اپنے مینڈیٹ پر پورا پہرہ دیں گے۔ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بدترین دھاندلی کے باوجود اتنی سیٹیں ملنا معجزے سے کم نہیں، دوبارہ گنتی والے حلقوں میں ن لیگ جیت رہی ہے۔ پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے، اپنے مینڈیٹ پر پورا پہرہ دیں گے

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:2نوسربازعورتیں جیولرزکی دوکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لےاڑیں