پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس سے فواد چوہدری کی ملاقات

اسلام آباد: ( روزنامہ دنیا) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات بارے خبر کی تصدیق کی ہے۔ملاقاتمیں فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی ایڈوو کیٹ فیصل چوہدری بھی موجود تھے، یہ ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے وکیل ہیں جس کی وجہ سے ان کا چیف جسٹس سے ایک رشتہ بھی ہوتا ہے، تحریک انصاف اداروں کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتی ہے کیونکہ ہم تمام اداروں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔چوہدری نے دعو یٰ کیا کہ سپریم کورٹ کے ججز نے انہیں اور تحریک انصاف کو جیتنے پر مبارک باد پیش کی تھی

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:مینیجرکو یرغمال بناکربنک لوٹنے کی کو شش ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker