شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کاہنہ،نامعلوم چورقبرستان کی اینٹیں چوری کرکے لے گئے

کاہنہ،نامعلوم چورقبرستان کی اینٹیں چوری کرکے لے گئے

لاہور(امتیاز شاکر)گلشن منیرقبرستان سے اینٹیں چوری۔کاہنہ کے علاقے گلشن منیرہاؤسنگ سکیم کے قبرستان سے نامعلوم چورقبرستان کی اینٹیں اُٹھاکرلے گئے ۔علاقے کے کونسلرندیم ثاقب بٹ نے کاہنہ تھانہ میں درخواست اندارج کروادی جس کے اندر انھوں نے موقف اختیار کیاہے کہ قبرستان میں وضوخانہ کیلئے کمرہ تعمیرکرنے کی غرض سے مختلف مخیرحضرات سے چندہ اکٹھاکرکے اینٹیں منگوائی تھیں جنہیں نامعلوم چورچوری کرکے لے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آزادی صحافت کا دن آج منایا جارہا ہے